Gallery
- Image
- Video
شہرِ قائد میں سیکیورٹی اور جدید نگرانی کے نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کمیونٹی پولیسنگ کراچی (CPK) کے پہلے ہائی ٹیک کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان بھی موجود تھے۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ، منظور احمد، ایڈشنل آئی جیز کراچی،ویلفیئر، پوسٹ ماسٹر جنرل کراچی، مصطفی کمال ڈی جی،سیف سٹی،ڈی آئی جیز ٹریفک کراچی،ہیڈکواٹرز،فائنانس، ڈرائیونگ لائسنس،ٹی اینڈ ٹی،اے آئی جیز، چیف پوسٹ ماسٹر کراچی، عبدالصمد جاگیرانی اور دیگر نے شرکت کی
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت ڈی آئی جی لاڑکانہ آفس میں ہونیوالے اجلاس میں 12 ربیع الاول کے موقع پر منعقدہ تقاریب،محافل اور جلوسوں کی سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مذید ضروری ہدایات دی گئیں، اجلاس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ،متعلقہ ایس ایس پیز اور سنی علماء کرام نے بالمشافہ جبکہ ایڈیشنل آئی جیز کراچی،اسپیشل برانچ، آپریشنز،ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،اسپیشل برانچ،زونل وڈویژنل ڈی آئی جیز اور ضلعی ایس ایس ہیز اور سنی علماء و اکابرین نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی
• آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی شعبہ سندھ پولیس میں اسسٹنٹ کے عہدہ سے سپرینٹینڈینٹ کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزازمیں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب۔ • سنٹر ل پولسم آفس کراچی مںو قائم ڈاکٹر محمد علی شاہ آڈیٹوریم مںم منعقدہ تقریب مں ایڈیشنل آئی جی ویئرر اینڈ فنانس، ڈی آئی جزع ہڈس کواٹرز، اسٹیبلشمنٹ، ٹریننگ، آئی ٹی، فنانس اور اے آئی جزے اسٹیبلشمنٹ، آپریشن، فنانس، ویئرر ، اسٹٹج اینڈ منیجمنٹ، ایڈمن، لگل ، کمانڈ اینڈ کنٹرول سی پی او سمتم دیگرافسران نے شرکت کی۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت محکمہ پولیس سندھ میں بھرتیوں کے عمل کے دوران امیدواروں کو نوکری کا جھانسہ اور دھوکہ دینے والے عناصر کے خلاف موصول ہونیوالی شکایات اور اس تناظر میں فوری اور بروقت پولیس اقدامات سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی آئی جیز،اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی،کرائم اینڈ انوسٹی گیشن برانچ، ایڈمن کراچی، اسٹبلشمنٹ،سی آئی اے،ٹریفک کراچی نے بالمشافہ جبکہ ڈی آئی جیز،حیدرآباد،سکھر، لاڑکانہ،میرپورخاص اور ایس ایس پی شہید بینظیرآباد نے ذریعہ وڈیولنک شرکت کی