Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
02 جنوری 2025

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی

بھٹائی کالونی پولیس چوکی ملزم اختیار علی شاہ ولد حاکم علی گرفتار 11 گرام آئس منشیات برآمد 

ملزم کا ساتھی غلام قادر ولد غلام حسین موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

ملزمان خطرناک نوعیت کے جدید منشیات کی فروخت میں ملوث ہیں

گرفتار و فرار ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں 

گرفتار ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.