Press Releases

کراچی: لانڈھی پولیس کا زمان آباد کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان

راچی: ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت کاشف ولد غفار کے نام سے ہوئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

چی: صنعتی علاقے میں لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا چار رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ڈکیت گروہ سے اسلحہ چار پستول اور صنعتی علاقے سے چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد کی، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسٹریٹ کرائم لوٹ مار ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان کی شناخت ناصر ، غلام مرتضی، مراد اور فراز کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان ماضی میں بھی جیل جاچکے...


کراچی: لانڈھی پولیس کی خفیہ اطلاع پر مختلف پولیس کارروائیاں، ترجمان


کراچی: چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ عادی جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، پولیس 
کراچی: موٹرسائیکل چور، گٹکا ماوا فروش اور اسٹریٹ کریمنل کو گرفتار کیا گیا، پولیس 
کراچی: گرفتار اسٹریٹ کریمنل غلام صابر سے اسلحہ اور چرس برآمد کی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم نشے کا استعمال کرکے اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتا تھا، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم جہانزیب سے مضر صحت گٹکا مین پوری اور چرس برآمد کی، پولیس 
کراچی: گرفتار موٹرسائیکل چور ملزمان سے موٹرسائیکل کے پارٹس برآمد کیئے،...


کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ترجمان

کراچی: منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ملزم گرفتار، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم سے منشیات ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی ماڈل کالونی پولیس کی کارروائی قتل کے مقدمے میں نامزد مفرور و اشتہاری ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی


کراچی: ملزم نسیم خان کو تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے تیکنکلی بنیادوں پر گرفتار کیا، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم نے سال 2011 میں معمولی تلخ کلامی پر مقتول غلام مرتضی کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، توحید رحمان میمن


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.