Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: کورنگی ماڈل کالونی پولیس کی کارروائی قتل کے مقدمے میں نامزد مفرور و اشتہاری ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ملزم نسیم خان کو تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے تیکنکلی بنیادوں پر گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم نے سال 2011 میں معمولی تلخ کلامی پر مقتول غلام مرتضی کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، توحید رحمان میمن
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کا گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: رہائشی مقام پر گٹکا ماوا تیار کرکے فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار، توحید رحمان
کراچی: پولیس کارروائی کورنگی سیکٹر 51 سی کے علاقے میں کی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا، توحید رحمان
کراچی: گٹکے ماوے کا مکسچر بھیگی ہوئی چھالیہ تمباکو اور پیکنگ کا سازو سامان بھی برآمد کیا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں جو رہائشی مقام پر گٹکے کی ترسیل کرتے تھے، توحید رحمان
کرا...
کراچی: کورنگی عوامی کالونی پولیس کی تیکنکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گزشتہ روز شہری سے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان گرفتار، توحید رحمان
کراچی: تھانہ عوامی کالونی پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کرلیا، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پستول، چھینی ہوئی دو موٹرسائیکلیں اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد کیئے، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان نے دو مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں سے موٹرسائیکل اور موبائل چھینے تھے، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان کا گروہ کورنگی لانڈھی کے ع...
کراچی: تھانہ لانڈھی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
راچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نشے کے عادی چار ملزمان گرفتار، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ منشیات چرس اور چار مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: ملزمان نشے کی لت کو پورا کرنے کے لیئے لوٹ مار اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرتے تھے،
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف، عبدالرحمان، اسد اور فیصل کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ترجمان
چی: منشیات فروش کرنے والا عادی جرائم پیشہ مطلوب ملزم گرفتار، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات چرس برآمد کرلی گئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم پر منشیات اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات بھی درج ہیں،
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس