Press Releases

وائرل ویڈیو پر ایکشن

راچی: منشیات فروش کرنے والا عادی جرائم پیشہ ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن 
کراچی: گرفتار ملزم کی منشیات فروشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، 
کراچی: گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کی، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت فیضان عرف میجر کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 1700 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا، توحید رحمان میمن 
کراچی: 44 سے زائد پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک ہوئے جبکہ 58 سمیت 47 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، توحید رحمان 
کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث و مطلوب 175 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و چھینے ہوئے موبائل فون برآمد کیئے، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان سے اسلحہ 291 پستول ، چھینی ہوئی 97 موٹرسائیکلیں اور چھینے ہوئے 130 موبائل فون برآمد ہوئے، توحید رحمان 
کرا...

کراچی: تھانہ لانڈھی پولیس کی خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول، ایک کلاشن اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلیئے، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان کا گروہ لانڈھی، کورنگی اور کورنگی صنعتی ایریا میں وارداتیں کرتا تھا، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان کا گروہ اسلحے کے زور پر فیکٹری ملازمین اور دفاتر جانے والے شہریوں کو لوٹتا تھا، توحید رحمان 
کراچی: عادی جرائم پیشہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا، توحید رحمان 

کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: غیر ملکی جعلی کرنسی تبدیل کرنے والے دو جعلساز ملزمان گرفتار، توحید رحمان میمن 
کراچی: ملزمان سے 10 ہزار جعلی ڈالر اور 4 ہزار جعلی درہم برآمد کرلیئے گئے، توحید رحمان 
کراچی: ملزمان کی شناخت راشد حسین اور یوسف عرف روشن کے نام سے ہوئی، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.