Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا سیکٹر 50C کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار دوسرا ملزم پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت نور حسین کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، کورنگی پولیس
کراچی: کورنگی اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس کی بروقت پولیس کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ملیر پل پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والا تین رکنی ڈکیت گروہ پکڑا گیا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور چھینے گئے موبائل فون برآمد ہوئے، توحید رحمان
کراچی: ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے موبائل فون اور نقدی رقم چھینتے تھے، توحید رحمان
کراچی: ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان سے سینکڑوں لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف ہوا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان کا گروہ کالا بورڈ ملیر 15 اور الفلاح کے علاقوں میں وارداتیں کیا ک...
کراچی: سعودآباد میں فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کا واقعہ، توحید رحمان میمن
کراچی: معاملہ اسٹریٹ کرائم کا نہیں بلکہ غیرت کے نام پر حملے کا نکلا، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: سعودآباد پولیس نے ملزم کاشف کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کاشف نے 27 اگست کو صالح دین کو گولی مار کر زخمی کیا تھا، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم نے زخمی کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے تھے، توحید رحمان
کراچی: کورنگی سعود آباد پولیس نے ملزم کو تیکنکلی بنیاد پر گرفتار کیا، توحید رحمان
کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ سعود آباد میں مقدمہ...
کراچی: کورنگی نمبر ڈیڑھ پر مدرسہ میں 7 سالہ معصوم یتیم بچے پر تشدد کا واقعہ، ترجمان
کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے واقعہ کا فوری نوٹس لےلیا،
کراچی: قاری حنان کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں،
کراچی: قاری نے یتیم بچے کو سبق یاد نہ کرنے پر ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،
کراچی: ملزم قاری نے معصوم بچے معاذ پر کانٹوں والی چھڑی سے بوچھار کی، پولیس
کراچی: 7 سالہ معصوم بچہ قاری کے تشدد سے بازو پر گہرا زخم لگنے سے زخمی ہوا،
کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ترجمان کورنگی پولیس
کراچی: کورنگی اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس کی بروقت پولیس کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ملیر پل پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والا تین رکنی ڈکیت گروہ پکڑا گیا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور چھینے گئے موبائل فون برآمد ہوئے، توحید رحمان
کراچی: ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے موبائل فون اور نقدی رقم چھینتے تھے، توحید رحمان
کراچی: ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان سے سینکڑوں لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف ہوا، توحید رحمان
کراچی: ملزمان کا گروہ کالا بورڈ ملیر 15 اور الفلاح کے علاقوں میں واردات...