Press Releases

کراچی: کورنگی عوامی کالونی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائی، ترجمان

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار، پولیس 
کراچی: ملزمان سے عوامی کالونی کے علاقے سے چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت سجاد اور واصف کے نام سے ہوئی، پولیس 
کراچی: ملزمان نے درجنوں موٹرسائیکلیں چوری و چھیننے کے وارداتوں کا انکشاف کیا، 
کراچی: ملزمان نئی موٹرسائیکلوں کے پارٹس کھول کر دوکانوں پر فروخت کرتے تھے، 
کراچی: گرفتار ملزمان ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں، پولیس 
کراچی: ملزما...


جعلی پولیس اہلکار گرفتار


کراچی: ملزم پولیس کی ٹی شرٹ پہن کر لانڈھی کے علاقے میں گھوم رہا تھا، پولیس 
کراچی: گرفتار جعلی اہلکار کی شناخت عدنان خان ولد سردار خان کے نام سے ہوئی، 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


کراچی: کورنگی سعود آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں دو عادی جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، ترجمان

 سرفہرست منشیات سپلائر اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس 
کراچی: گرفتار منشیات فروش شاہد سے آدھا کلو سے زائد منشیات چرس برآمد کی گئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم شیراز عرف کامریڈ سے اسلحہ  ایک پستول اور مسروقہ  موٹرسائیکل برآمد کی گئی، 
کراچی: گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، 
کراچی: منشیات فروش ملزم پر 8 جبکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم پر ایک مقدمہ درج ہے، 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھان...


کراچی: کورنگی الفلاح پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ترجمان


کراچی: مضر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث سرفہرست ملزم گرفتار، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم سے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا تمباکو اور چھالیہ برآمد، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت غلام رسول عرف سردار کے نام سے ہوئی، 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ الفلاح میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


ایس ایس پی کورنگی کا بڑا ایکشن 328 افسران و اہلکاروں کو سزائیں دے دی گئی

محکمہ جاتی سزائوں میں 5 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کیا گیا جبکہ لمبی غیر حاضری پر 14 اہلکاروں کی 6 ماہ سے دو سالہ نوکری کم کردی گئی، توحید رحمان 

منظم جرائم و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 49 اہلکاروں کے سالانہ انکریمنٹ کی کٹوتی اور شوکاز دیئے گئے، توحید رحمان میمن

83 پولیس افسران اہلکاروں کو کورٹ ڈیوٹی سے غیر حاضری جبکہ 177 اہلکاروں کو فیلڈ ڈیوٹی کی غیر حاضری پر تنخواہوں میں کٹوتی کی گئی، توحید رحمان میمن

کورنگی پولیس کا کوئی بھی آفیسر اہلکار یا انچا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.