Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی: کورنگی سعودآباد پولیس کا سرچ کامبنگ آپریشن جاری، ترجمان
کراچی: مختلف علاقوں میں ہوٹلوں اور گھروں کی تلاشی کا عمل جاری ہے، پولیس
کراچی: سعودآباد پولیس کی اضافی نفری خواتین اہلکار اور تیکنکلی عملہ بھی موجود ہے،
کراچی: تلاش ڈیوائس کے زریعے مشتبہ و مشکوک افراد کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے،
کراچی: ابتدائی طور پر سابقہ ریکارڈ نکلنے والے ایک سرفہرست گٹکا فروش کو گرفتار کیا گیا ہے،
کراچی: تین مشکوک افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، کورنگی پولیس
کراچی: پولیس کا سرچ کامبنگ آپریشن تاحال جاری ہے، ترجمان کورنگی پولی...
راچی: کورنگی سعودآباد کے علاقے میں پولیس کا سرچ کامبنگ آپریشن مکمل کرلیا گیا، ترجمان
کراچی: دورانِ آپریشن ایک سرفہرست گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
کراچی: گٹکا فروش ملزم سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سعودآباد مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس
کورنگی میں چھالیہ سے بھری کار پکڑی گئی
راچی: تھانہ زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس نے چھالیہ سپلائی کی کوشش کو ناکام بنادیا، ترجمان
کراچی: بھاری مقدار میں گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑی گئی، پولیس
کراچی: کار سوار ملزمان کار چھوڑ کر تنگ گلیوں میں فرار ہو گئے، پولیس
کراچی: تھانہ زمان ٹاؤن میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ترجمان کورنگی پولیس
کراچی: کورنگی غریب نواز چوکی پولیس کا ڈھائی نمبر کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک زخمی ڈاکو گرفتار دوسرا پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم سے اسلحہ اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت جبران ولد افضل کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس
کراچی: لانڈھی پولیس کا 89 کے علاقے میں گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والے دو ملزمان گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: چھاپے میں بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد، توحید رحمان
کراچی: گٹکے کا مکسچر بھیگی ہوئی چھالیہ اور پیکنگ کا سامان بھی برآمد کیا، توحید میمن
کراچی: گرفتار ملزمان رہائشی گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرتے تھے، توحید رحمان
کراچی: ملزمان کی شناخت ساجد اور فیصل کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن