Press Releases

کراچی: کورنگی پولیس کی سیکٹر 32A لیبر اسکوائر کے علاقے میں کارروائی، ترجمان

کراچی: 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حراکات کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت شاہد الدین عرف بابو کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: بچی علیحہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


لانڈھی پولیس ان ایکشن

اچی: لانڈھی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، ترجمان کورنگی پولیس 
کراچی: چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 ملزمان گرفتار، پولیس 
کراچی: منشیات و گٹکا ماوا فروشوں سمیت اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کیا گیا، پولیس 
کراچی: منشیات فروشی میں ملوث خاتون منشیات فروش ملزمہ کو بھی گرفتار کیا گیا، 
کراچی: منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات چرس برآمد کی گئی، پولیس 
کراچی: گرفتار اسٹریٹ کریمنل سے اسلحہ دو پستول اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کی، 
کراچی: گٹکا ماوا فیکٹر...


نجی چینل پر ایس ایچ او زمان کی خبر نشر ہونے کا معاملہ


کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان نے تھانیدار کو معطل کرکے عہدے میں تنزلی کردی، 

کراچی: سابقہ تھانیدار ملک اشرف کے خلاف انکوائری ایس پی شاہ فیصل کو دے دی گئی،

کراچی:تحقیقات کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئے گے

کراچی:آئ جی سندھ کی پالیسی پر گٹکا مافیا کیخلاف بھرپور ایکشن جاری ہے،ایس ایس پی کورنگی


کراچی: کورنگی سعود آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں دو عادی جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، ترجمان

کراچی: سرفہرست منشیات سپلائر اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس 
کراچی: گرفتار منشیات فروش شاہد سے آدھا کلو سے زائد منشیات چرس برآمد کی گئی، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم شیراز عرف کامریڈ سے اسلحہ  ایک پستول اور مسروقہ  موٹرسائیکل برآمد کی گئی، 
کراچی: گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، 
کراچی: منشیات فروش ملزم پر 8 جبکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم پر ایک مقدمہ درج ہے، 
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلا...


کراچی: کورنگی الفلاح پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ترجمان

کراچی: مضر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث سرفہرست ملزم گرفتار، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم سے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا تمباکو اور چھالیہ برآمد، پولیس 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت غلام رسول عرف سردار کے نام سے ہوئی، 
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ الفلاح میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.