Press Releases

کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ

کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ

کراچی: تھانہ زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان  
کراچی: ایک زخمی ملزم گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکو سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: دو ڈاکو کورنگی سیکٹر 51C کے قریب شہری سے لوٹ مار کررہے تھے، پولیس  
کراچی: گرفتار ڈاکو کی شناخت عبدالحمید کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو کو علاج معالجے کے لی...


الفلاح پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی

کراچی: الفلاح پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والا ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزم سے اسلحہ 9 ایم ایم پستول اور چھینے ہوئے 3 موبائل فون برآمد، توحید رحمان 
کراچی: ملزم سے چھینی ہوئی 7 گھڑیاں،7 موبائل کے کور اور 8 ہزار نقدی بھی برآمد کی، 
کراچی: گرفتار اور مفرور ملزمان شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے، توحید رحمان
کراچی: ملزمان شہریوں سے موبائل فون اور نقدی رقم...


کورنگی نمبر 1 پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

کراچی: کورنگی نمبر 1 پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، ترجمان 
کراچی: پولیس نے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، پولیس
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، پولیس
کراچی: ملزمان کورنگی نمبر 1 پر خاتون سے لوٹ مار کررہے تھے،
کراچی: رکشہ ڈرائیور شیراز نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی، پولیس
کراچی: ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس
کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا،


باغ کورنگی کے قبرستان سے خاتون کی لاش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم

باغ کورنگی کے قبرستان سے خاتون کی لاش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،
کراچی: عوام کے ہجوم نے ملزم کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس 
کراچی: عوامی کالونی پولیس نے ملزم کو حراست میں لرکر تھانے منتقل کردیا، پولیس 
کراچی: خاتون کی لاش 10 سے 12 روز پرانی معلوم ہوتی ہے، پولیس 
کراچی: مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، کورنگی پولیس


سعودآباد پولیس کا سٹے کے اڈے پر چھاپہ

کراچی: سعودآباد پولیس کا سٹے کے اڈے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: سٹہ لگانے والے چار جواری گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: سٹے کی پرچیاں اور 22 ہزار سے زائد سٹے کی رقم برآمد، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان میں زین، رئیس، ریاض اور ضمیر شامل ہے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.