Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لانڈھی پولیس مقابلے
لانڈھی پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی،گزشتہ روز پولیس نے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا،ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان کے مطابق گرفتار زخمی ملزمان سے ملنے والا اسلحہ شہری سے چھینا ہوا نکلا، گرفتار ملزمان 21 جون کو شہری سے 9 ایم ایم پسٹل، موبائل اور نقدی رقم چھین کر فرار ہوگئے تھے
پولیس مقابلہ / تھانہ کورنگی صنعتی ایریا
پولیس مقابلہ / تھانہ کورنگی صنعتی ایریا
کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی پر پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان کی شناخت اور سابقہ کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ہلاک ملزمان کی شناخت مصطفی عرف منا اور انور کے نام سے کرلی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: ہلاک ملزمان عادی جرائم پیشہ اور سابقہ کریمنل ریکارڈ کے حامل نکلے، توحید رحمان
کراچی: ہلاک ملزم مصطفی پر قتل اور پولیس پر فائرنگ اور اسلحے کے مقدمات درج ہیں، ایس ایس پی
کراچی: ہلاک ملزمان ماضی میں تھانہ...
کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر بڑی کارروائی
کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر بڑی کارروائی
لوڈنگ گاڑیوں سے لوٹ مارکرنے والے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار، ایس ایس پی کورنگی
ملزم کی نشاندہی پر شاہ لطیف تھانے کی حدود سے ہیوی جنریٹر برآمد، توحیدرحمان
برآمد شدہ 30 کے وی اے جنریٹر کی قیمت لاکھوں روپے ہے، توحید رحمان
ملزمان نے 27 جولائی کو کورنگی کی حدود میں واردات کی تھی، توحیدرحمان
کار سوار ملزمان نے اسلحے کے زور پر سوزوکی ڈرائیور کو روکا، توحیدرح...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی آئی ٹی ٹیم اور دو تھانیداروں سمیت پولیس پارٹی کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا،
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی آئی ٹی ٹیم اور دو تھانیداروں سمیت پولیس پارٹی کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا،
کراچی: پولیس تعریفی اسناد CC-III کھوکھرآپار اور لانڈھی پولیس کو بہترین کارکردگی پر دیا گیا،
کراچی: کھوکھرآپار اور لانڈھی پولیس کے کچھ روز قبل دو مختلف پولیس مقابلے ہوئے تھے،
کراچی: دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد کیئے گئے تھے،
کراچی: کورنگی پولیس کی ضلعی ٹیکنکل ٹیم کو اہم کیسز کو فوری حل کرنے پر تعریفی...
ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی اور ایس ایس پی کورنگی کی پریس کانفریس
ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی اور ایس ایس پی کورنگی کی پریس کانفریس
کراچی:2 اگست کو قائدآباد تھانہ کی حدود میں فائرنگ سے ایک بچی سمیت دو فراد جانبحق ہوئے تھے،ایس ایس پی ملیر
کراچی:فائرنگ میں ملوث ملزم ظفر کو گرفتار کرلیا ہے،کاشف عباسی
کراچی:ملزم کورٹ پولیس سے ریٹائر ہے،کاشف عباسی
کراچی:فائرنگ میں جانبجق اکرم بھی پولیس اہلکار تھا،کاشف عباسی
کراچی:فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا ہے،ایس ایس پی ملیر