Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مضر صحت گٹکا ماوا برآمد
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس کا گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا، توحید رحمان
کراچی: کورنگی سیکٹر 51C کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا، توحید رحمان
کراچی: پچاس کلو سے زائد گٹکا اور گیلی چھالیہ تمباکو وغیرہ برآمد کی، توحید رحمان
کراچی: گٹکا ماوا تیار کرنے والے ملزم آصف کو گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
کورنگی میں شجرکاری کی مہم کا آغاز دعوت اسلامی کیجانب سے
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا، ترجمان
کورنگی میں شجرکاری کی مہم کا آغاز دعوت اسلامی کیجانب سے کیا گیا،
گردو پیش کے ماحول کو بہتر اور اچھا بنانے کے لیئے کورنگی میں پودے درخت لگائے گئے,
شجرکاری میں ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو، ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ اور محبوب عطاری بھی موجود تھے،
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے کہا کہ معاشرے کے ہر فرد کو کم از کم ایک درخت لگانا چاہیئے،
مذید کہا کہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے بچنے...
سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی
کراچی: سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گٹکے کی چھالیہ سپلائی کرنے والے تین سرفہرست ملزمان گرفتار، توحید رحمان
کراچی: پچاس کلو سے زائد کٹی ہوئی چھالیہ اور تمباکو برآمد کرلی گئی، توحید رحمان
کراچی: گرفتار سرفہرست ملزمان میں فہیم، عاصم اور راحیل شامل ہے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
سندھ پولیس کے شہدائوں کو سلام
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن
شہید کی جوموت ہے، وہ قوم کی حیات ہے ۔۔۔۔
وہ قومیں اور معاشرے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں جو اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہیں ۔۔۔۔ الحمدللہ پاکستان کا شمار بھی ایسے ممالک میں ہوتا ہے کہ جس کی آبپاری تحفظ اور ترقی کے پیچھے لاکھوں شہداء کا خون شامل ہے ۔
مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایک عظیم ملک پاکستان اور محکمہ سندھ پولیس سے ہے جہاں سندھ پولیس کا حصہ بنے والا ہر جوان اپنے سینے میں ملک و قوم کی خاطر ایک گہرے جزبات لےکر اپنی جان ملک پر نچھ...
GOOD WORK DONE BY SAUDABAD POLICE STATION
ON 30-07-2024.
ON DIRECTION OF SSP KORANGI & UNDER SUPERVISION OF SP SHAHFAISAL & SDPO SAUDABAD, POLICE OF SAUDABAD PS TAKE ACTION AGAINST BEGGARS THOSE WHO ARE INVOLVED IN BEGGING IN THE LIMITS OF THIS PS.
DETAIL OF ACCUSED
ACCUSED NAMELY
1- AZIZ ULLAH S/O SOBAR KHAN
2- M. NADIR S/O M. JILAL
ACTION TAKEN AGAINST ACCUSED
1- FIR No. 328/24 U/S 9 BEGARS ACT AT SAUDABAD PS.
SIP/SHO SADDAR UD DIN MIRANI