Press Releases
Latest Press Releases
Helpline
15
ضلع ملیرکی حدودایم نائن موٹروے پر ٹرالر کی پولیس موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں شہید سب انسپکٹر صاحب خان اور سہید کانسٹیبل واجد علی کی نماز جنازہ ضلع ایسٹ پولیس ہیڈ کواٹر سعودآباد کمپلیکس ملیر میں ادا کردی گئی۔

نمازہ جنازہ میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو, ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی و ایس ایس پی ایسٹ, ایس ایس پی ملیر،ایس ایس پی موٹروے سمیت شہید اہلکاروں کے ورثاء, احباب اور اہلیان علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
آئی جی سندھ نے جنازے میں شریک دونوں شہید اہلکاروں کے ورثاء س...
اسلام آباد: ایوانِ صدر میں منعقدہ باضابطہ تقریبِ تقسیمِ اعزازات کے دوران آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔
اسلام آباد: ایوانِ صدر میں منعقدہ باضابطہ تقریبِ تقسیمِ اعزازات کے دوران آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔
آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کو یہ اعزاز سندھ کے کچے کے علاقوں میں کامیاب "نجات مہران آپریشن"، امن و امان کے قیام، جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات اور عوامی خدمت کے اعتراف میں دیا گیا۔ شرکاء نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس اعزاز کو قابلِ فخر قرار دیا۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں الائیڈ بینک لمیٹڈ کے گروپ ہیڈ حسن استعفیٰ اور ریجنل ہیڈ عبدالرحمن صدیقی نے ملاقات کی۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں الائیڈ بینک لمیٹڈ کے گروپ ہیڈ حسن استعفیٰ اور ریجنل ہیڈ عبدالرحمن صدیقی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، کاروباری و معاشی سرگرمیوں کے فروغ، بینکاری شعبے کے سیکیورٹی امور اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفد نے صوبے میں قیامِ امن، جرائم کے تدارک اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سندھ پولیس کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے پولیس کی پیشہ ورانہ کا...
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیزایسوسی ایشن کے 04 رُکنی وفد کی سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیزایسوسی ایشن کے 04 رُکنی وفد کی سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات۔
وفد کی سربراہی آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میجر ریٹائرڈ منیر احمد کررہے تھے۔
ملاقات میں ڈی آئی جیز,ہیڈ کواٹرز، ٹریننگ،اے آئی جیز, آپریشن،ایڈمن بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی اقدامات، اسلحے کی نمائش، پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کی تعداد و تعیناتی اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی...
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی پولیس وکلا کوآرڈینیشن کمیٹی کے 7 رکنی وفد کی سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی پولیس وکلا کوآرڈینیشن کمیٹی کے 7 رکنی وفد کی سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات۔
وفد کی قیادت جوائنٹ سیکریٹری سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن و فوکل پرسن حذیفہ خان نے کی، جبکہ وفد میں سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین بھی شامل تھے۔
وفد نے آئی جی سندھ کو سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، جنرل سیکریٹری اور گورننگ باڈی کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور آئی جی سندھ کو سندھ ہائی کو...